m-saeed-ur-rehman-hazarvi

محمد سعیدالرحمٰن ہزاروی

صحیح آداب و اخلاق

sahi-adab-o-akhlaq

محمد سعیدالرحمٰن ہزاروی کے مضمون

    کھانے میں برکت کیسے آئے گی؟

    782330680.webp

    ’’وحشی بن حرب ؓ بیان کرتے ہیں کہ صحابہ کرام ؓ نے عرض کی:اے اللہ کے رسول ﷺ!ہم کھاتے تو ہیں مگر سیر نہیں ہوتے۔آپﷺنے فرمایا:’’شاید تم الگ الگ کھاتے ہو؟انہوں نے کہا:جی ہاں۔آپ ﷺنے فرمایا:مل کر کھایا کرواور بسم اللہ پڑھ کر شروع کیا کرو،تمہارے کھانے میں برکت ہوگی۔‘‘

    مزید پڑھیے

    ایثار کی ترغیب

    dates_weight_gettyimages1036031258_thumb.webp

    ہمیں کھانے میں کھجوریں ملیں تو حضرت عبداللہ بن عمر ؓ ہمارے پاس سے گزرے تو فرمایا:’’اکٹھی دو دو اٹھا کر نہ کھاؤ،کیونکہ نبی ﷺ نے اِس سے منع فرمایاہے۔پھر فرمایا:اگر دوسرا بندہ اجازت دے تو پھر کھا سکتے ہو۔‘‘

    مزید پڑھیے

    بائیں ہاتھ سے کھانا منع ہے

    breakfast.webp

    سلمہ بن اکو ؓع بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے سامنے بائیں ہاتھ سے کھا رہاتھا۔رسول اللہ ﷺ نے کہا:دائیں ہاتھ سے کھاؤ۔اس نے کہا:میں دائیں ہاتھ سے نہیں کھا سکتا تو آپ ﷺ نے فرمایا:’’تجھے اس کی کبھی توفیق نہ ہی ہو‘‘اس شخص نے ایسا تکبر کی وجہ سے کہاتھا،چناچہ وہ اپنا دایاں ہاتھ منہ تک کبھی نہ اٹھا سکا۔‘‘

    مزید پڑھیے

    حدیث کی رو سے بغیر اجازت دعوت میں شریک ہونا غلط ہے

    دروازے پر پہنچ کر رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’یہ آدمی ہمارے ساتھ آگیاہے،حالانکہ اس کو دعوت نہیں دی گئی۔اگر تو چاہتا ہے تو اس کو اجازت دےدےوگرنہ یہ لوٹ جائے۔گھروالےنے کہا:اے اللہ کے رسول ﷺمیں اس کو اجازت دیتا ہوں۔‘‘

    مزید پڑھیے

    بغیر اجازت دعوت میں شرکت فرمانا ؓغلط ہے

    images_(2).webp

    دروازے پر پہنچ کر رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’یہ آدمی ہمارے ساتھ آگیاہے،حالانکہ اس کو دعوت نہیں دی گئی۔اگر تو چاہتا ہے تو اس کو اجازت دےدےوگرنہ یہ لوٹ جائے۔گھروالےنے کہا:اے اللہ کے رسول ﷺمیں اس کو اجازت دیتا ہوں۔‘‘

    مزید پڑھیے

    روزے دار کو دعوت دی جائے تو وہ کیا کرے؟

    5c6b95fb4bf31_(1).webp

    حضرت ابوہریرہ ؓ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب کسی کو دعوت دی جائےتو اس کو قبول کرے۔اگر اس نے روزہ رکھا ہے تو پھر دعا کرے۔روزہ نہیں رکھا تو پھر دعوت میں شریک ہوکر کھانا کھائے۔

    مزید پڑھیے

    کھانا اکٹھے کھانا چاہیے

    c61f205cb457468699e78cdc1976d4a5.webp

    ’’حضرت عائشہ صدیقہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنے چھ ساتھیوں کے ساتھ مل کر کھانا کھا رہے تھے کہ ایک دیہاتی آیا تو اس نے دولقموں میں کھانا ختم کردیا۔رسول اللہﷺ نے فرمایا:اگر یہ بسم اللہ پڑھ کر کھاتا تو یہ کھانا تم سب کو کفایت کر جاتا۔‘‘

    مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2