ریاض حنفی کے تمام مواد

9 غزل (Ghazal)

    خوشی کی ساعتیں غم کی فضا نہ راس آئی

    خوشی کی ساعتیں غم کی فضا نہ راس آئی کہ زندگی کو کوئی بھی ادا نہ راس آئی جسے تلاش کیا خود کو بھول کر ہم نے اسی جزیرے کی آب و ہوا نہ راس آئی پرائے گھر کے مکینوں سے کیا گلہ شکوہ ہمیں تو اپنے ہی گھر کی فضا نہ راس آئی وہی ہوا کہ ترا ہاتھ تجھ سے مانگ لیا محبتوں کے سفر میں انا نہ راس ...

    مزید پڑھیے

    لذت وصل مختصر مت رکھ

    لذت وصل مختصر مت رکھ شب کی تقدیر میں سحر مت رکھ آگ کرتی نہیں کسی کا لحاظ بانس کے جنگلوں میں گھر مت رکھ رزق بھی بے سبب نہیں ملتا اپنے بچوں کو بے ہنر مت رکھ تجھ کو صحرا میں رقص کرنا ہے پاؤں سے باندھ کر بھنور مت رکھ غیر ممکن نہیں فلک کی سیر ناامیدی کو ہم سفر مت رکھ تجھ کو سونا ہے ...

    مزید پڑھیے

    وہ کسی طور کسی لمحہ نظر بھی آتے

    وہ کسی طور کسی لمحہ نظر بھی آتے زندہ ہوتے تو کبھی لوٹ کے گھر بھی آتے آسماں ہم پہ اگر نذر عنایت کرتا خیر مقدم کے لیے شمس و قمر بھی آتے جن کے کردار کی خوشبو سے مہکتی ہے فضا ایسے مہمان کبھی تو مرے گھر بھی آتے میں اگر ہوتا زمیں زادوں کے لشکر میں شریک میرے رستے میں سمندر بھی بھنور ...

    مزید پڑھیے

    تجارت کے اصولوں میں رواداری بھی ہوتی ہے

    تجارت کے اصولوں میں رواداری بھی ہوتی ہے سبب نقصان کا نا تجربہ کاری بھی ہوتی ہے کتابیں ہی سلا دیتی ہیں غفلت کے اندھیروں میں کتابوں ہی سے نسل نو میں بیداری بھی ہوتی ہے جرائم پیشہ لوگوں سے کوئی خوش بھی نہیں رہتا جرائم پیشہ لوگوں کی طرف داری بھی ہوتی ہے تعجب ہے وہاں انصاف کی امید ...

    مزید پڑھیے

    ستم گروں کی اطاعت قبول کرتا ہے

    ستم گروں کی اطاعت قبول کرتا ہے جدید دور کا انساں بھی بھول کرتا ہے تمام اعضا ہیں گمراہ امتوں کی طرح بس ایک دل ہے جو کار رسول کرتا ہے بڑی عظیم دعا سے نواز کر سائل بہت حقیر سی قیمت وصول کرتا ہے کہاں مہکتے تھے پہلے مرے در و دیوار یہ کام اس کی محبت کا پھول کرتا ہے فسانہ چھیڑ کے گزرے ...

    مزید پڑھیے

تمام