Rabia Al Raba

رابعہ الربا

نوجوان پاکستانی افسانہ نویس ، ناقد اور کالم نگار۔ ادب، سماج اور سیاست پر اپنے منفرد تنقیدی خیالات کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔

Young story writer, critic, and columnist from Pakistan; also known for her individual critical stance.

رابعہ الربا کی رباعی

    راج مہر

    میں کیا کرتی میرے پَر کاٹ دئیے گئے تھے۔ میری سوچ کے در بند کر کے ان پر تالے لگا دئیے گئے تھے۔ جن پہ زنگ نے میرے دشمنوں سے وفا کی، میری آنکھوں پہ شریعت نام کے پردے ڈال دئیے گئے تھے۔ ہاتھوں سے کتاب چھین کر، ایک مقدس کتاب مجھے تھما دی گئی، جسے میں پڑھ سکتی تھی۔۔۔ صرف۔۔۔کیونکہ اس کی ...

    مزید پڑھیے

    حسینئہ من

    دھوپ کی تپش سے، سورج کی گرمی سے، اوزون کے شگاف سے، انسانوں کے رویو ّں سے، مخلوق کے سلوک سے برف پگھل پگھل کر نجانے کب سے اپنا سفر شروع کرتی ہے۔ کہاں کس سے جھولتی ہے، کہاں کس کو چومتی ہے، کہاں اس کا دم بے دم ہو جاتا ہے، اور کہاں کس کی بانہوں میں سوجاتی ہے۔ اور پھر نجانے وہ کب کس سفر ...

    مزید پڑھیے

    نروان

    بدھسوا تنہا بیٹھی سوچ رہی تھی کہ سدھارت بدھا کیسے بن گیا۔اس کو نروان کیسے مل گیا۔ برہمنیت کا غرور خاک میں ملا نا کو ئی آسان کام نہیں تھا ۔ نا ہی بدھی ریاضت میں کو ئی آسانی تھی ۔ ضبط کے بھی روزے کی انتہا ، تو پھر نروان کیسے اور کیونکر مل سکتا ہے۔ اس کی سوچیں ابھی ذاتی جنگ میں مبتلا ...

    مزید پڑھیے

    سویٹ ہارٹ

    (دل جیسی اِک بوند کی کیا اوقات سمندر بیچ) ’’اچھا سویٹ ہارٹ اب میں اسٹڈی کرنے جارہا ہوں۔ Please Don't Disturb‘‘ یہ کہتے ہوئے اس نے ہونٹ چومے اور اس کے روم روم میں اپنا وجود چھوڑ کر شب خوابی کا لباس پہنتے ہی کمرے سے باہر چلا گیا۔ اور کمرے کا دروازہ بند کردیا۔ اسٹڈی روم تنہا بیڈروز کی ...

    مزید پڑھیے

    آخری فلائٹ

    ماؤف ذہن میں صرف ایک سوچ تھی میں کیسے ان کا سامنا کروں گا۔ مجھ سے نہیں ہو گا یہ سب۔ میرے میں ہمت نہیں رہی۔۔۔ کیا کہوں گا، ان کو اور کیسے کہوں گا۔۔۔ ان سے نگاہیں کیسے ملاؤں گا، میں کر ہی کیا سکا ہوں ان کے لئے۔۔۔! وہ۔۔۔! انہوں نے ہمارے لئے کیا کچھ نہ کیا۔۔۔ کہ عمر بھر بھی لوٹانا چاہوں ...

    مزید پڑھیے

    سیلیبریشن

    واہ شاہ نواز کیا تقریر لکھی ہے تو نے۔۔۔! منسٹر صاحب کی تو ہر طرف واہ واہ ہو رہی ہے کہ اتنا بڑا عاشق رسولؐ، سُبحان اللہ!، صالح نے گلاس اس کی طرف بڑھاتے ہوئے مخمور آواز میں کہا۔ ’’بس یار سب گیم ہے گیم،یہ زندگی، یہ لفظ، سب گیم ہے۔ And we all are players...!‘‘ میں تسلیم کرتا ہوں! ’’یہ شام تیری ...

    مزید پڑھیے

    د ستخط

    وہ نشے میں د ھت مسلسل رم پیے جا ر ہا تھا۔ پا ر ٹی ختم ہو چکی تھی۔ سب ر قص و سر و ر سے مد ہوش جا چکے تھے۔ایک وہ اور ایک لڑ کا جو اس کا سا تھ د ے ر ہا تھا۔۔۔ وہ خو د تو ریڈ بئیر تک محد و د تھا اور بہت کم لے ر ہا تھا مگر اپنے با س کا ساتھ زر خر ید غلا م کی طر ح سے دے ر ہا تھا۔ بس ایک بار ۔۔۔ ایک ...

    مزید پڑھیے

    حدت

    دھو پ کی تپش سے، سورج کی گرمی سے، اوزون کیے شگا ف سے ، انسانو ں کے رویوں سے، مخلو ق کے سلو ک سے بر ف پگھل پگھل کر نجا نے کب سے اپنا سفر شروع کر تی ہے۔ کہاں کس سے جھو لتی ہے، کہا ں کس کو چومتی ہے، کہا ں اس کا دم بے دم ہو جا تا ہے، اور کہا ں کس کی با ہو ں میں سو جاتی ہے۔اور پھرنجا نے وہ کب ...

    مزید پڑھیے

    ساتویں سمت

    وہ اپنی رُوح تلاش کرتی پھر رہی تھی، جس کا اس نے سودا کیا تھا، یا جو کہیں کھوئی تھی۔ گول گپا چہرہ، بھرے بھرے گالوں پہ سیاہ بڑی بڑی اداس آنکھیں جن کی اداسی چھپانے کے لیے وہ کا جل سے اُوپر نیچے لکیریں بنایا کرتی تھی۔ سرخ انگاروں جیسے بھرے پُرکشش ہونٹ جن پر وہ سوٹ کے ساتھ میچنگ لپ ...

    مزید پڑھیے

    گرھیں

    تب میرا دل چاہاکہ میں اپنے بال کھول کر تمہاری گود میں سر رکھ لوں اور آنکھیں بند کر کے کسی ایسے نگر چلی جاؤں جہاں کچھ دیر کے لئے یہ بے تکی سماجی حد بندیاں نہ ہوں۔۔۔ جہاں مجھے چھو لینے سے میں ناپاک نہ ہوں بلکہ معطر ہو جاؤں اور میری خوشبو و رنگ سارے عالم میں پھیل جائے، میرے چھوئے ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2