ستارے جب کسی مہتاب کا قصہ سناتے ہیں
ستارے جب کسی مہتاب کا قصہ سناتے ہیں مرے خوابوں کے آنگن میں اجالے مسکراتے ہیں حقیقت سامنے لانے سے جب دامن بچاتے ہیں تو گر کر آئنہ ہاتھوں سے خود ہی ٹوٹ جاتے ہیں ہمیں تو مسکرانے کے سوا کچھ بھی نہیں آتا ہجوم غم میں بھی ہم لوگ یوں ہی مسکراتے ہیں چلو اے بادہ خوارو چل کے ان کی خیریت ...