Nawab Syed Hakeem Ahmad Naqwi badayuni

نواب سید حکیم احمد نقوی بدایونی

نواب سید حکیم احمد نقوی بدایونی کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    کبھی میرا کبھی تیرا رہا ہے

    کبھی میرا کبھی تیرا رہا ہے زمانہ ایک سا کس کا رہا ہے زبان و دل ہوئے ہیں جب سے پیدا زبان پر دل کا افسانہ رہا ہے اسے کیوں کر سمجھ لیں دل کی حرکت تڑپتے ہیں کوئی تڑپا رہا ہے رہے اتنا خیال اے چشم ساقی وہی پیتا ہے جو پیتا رہا ہے خدا جانے بہار آئے تو کیا ہو ابھی سے دل مرا گھبرا رہا ...

    مزید پڑھیے

    دل شوریدہ سر ہے اور میں ہوں

    دل شوریدہ سر ہے اور میں ہوں حریف فتنہ گر ہے اور میں ہوں غم شام و سحر ہے اور میں ہوں ستاروں پر نظر ہے اور میں ہوں کسی کا سنگ در ہے اور میں ہوں علاج درد سر ہے اور میں ہوں جسے کہئے بلائے عہد پیری وہ شام بے سحر ہے اور میں ہوں جو پہلے تھا غم دل آج بھی وہ بعنوان دگر ہے اور میں ہوں وہ ...

    مزید پڑھیے

    خوگر عیش و مسرت دل خود کام نہیں

    خوگر عیش و مسرت دل خود کام نہیں ہے یہ آرام کی صورت مگر آرام نہیں موت لائی ہے یہ پیغام کہ اس گھر سے نکل تو نے جو کام کئے قابل انعام نہیں دائمی زیست ہو درکار تو مرنا سیکھو یہ وہ آغاز ہے جس کا کوئی انجام نہیں دیکھ کر حشر میں نیکی و بدی کی فہرست عشق ہے سر بہ گریباں کہ مرا نام ...

    مزید پڑھیے