Najma Ansar

نجمہ انصار

نجمہ انصار کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    ہر ایک سمت ہے چھایا سکوت کا منظر

    ہر ایک سمت ہے چھایا سکوت کا منظر دھڑک رہا ہے مگر زلزلہ مرے اندر زمیں کا ظرف فلک کا وقار رکھتے ہیں زمیں نژاد سہی آسمان پر ہے نظر ڈرا نہ پائیں گے ہم کو یہ سرپھرے طوفاں کہ موج عزم تو جا کر رکے گی ساحل پر تجھے یہ ناز کہ مریخ تک تو جا پہنچا مگر نظر نہیں آتا ہے تجھ کو اپنا گھر یہ ...

    مزید پڑھیے

    لہو کا ہنر آزماتے رہیں گے

    لہو کا ہنر آزماتے رہیں گے چراغ آندھیوں میں جلاتے رہیں گے زمانہ ستم ہم پہ ڈھاتا رہے گا ہر اک غم پہ ہم مسکراتے رہیں گے سماں ہو خوشی کا یا غم کا ہو موسم ہم اپنا فسانہ سناتے رہیں گے رہیں گے رواں میری آنکھوں سے آنسو ستارے یوں ہی جھلملاتے رہیں گے نہ بدلے گی جب تک فضا گلستاں کی ہم ...

    مزید پڑھیے