Naeema Jafri Pasha

نعیمہ جعفری پاشا

اہم خاتون فکشن نگار، حساس سماجی مسائل کو اپنی کہانیوں میں پیش کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں

Important female fiction writer who drew upon sensitive social issues

نعیمہ جعفری پاشا کی غزل

    یہ جہان رنگ و بو تیری دل لگی بھی ہے

    یہ جہان رنگ و بو تیری دل لگی بھی ہے پوچھ اپنے بندوں سے جن کی بے بسی بھی ہے کیسی سخت مشکل ہے کیسا امتحاں ہے یہ جال میں پھنسے بھی ہیں جال زندگی بھی ہے عشق دو جہاں بھی ہے عشق لا مکاں بھی ہے عشق ذات ہے میری عشق آگہی بھی ہے ان کی راہ تک لینا ان کو یاد کر لینا یہ ہی دل کی بیتابی یہ ہی بے ...

    مزید پڑھیے

    دشت کو برگ و بار کون کرے

    دشت کو برگ و بار کون کرے سینے کو لالہ زار کون کرے ہم وفاؤں پہ مٹ تو جائیں گے بے وفاؤں سے پیار کون کرے اس کی رحمت پہ تو بھروسہ ہے آپ کا اعتبار کون کرے موت برحق ہے آ ہی جائے گی موت کا انتظار کون کرے سچ کی ہمت نہ تھی تو چپ ہی رہے جھوٹ کا کاروبار کون کرے پاؤں کے آبلے تو بہہ ...

    مزید پڑھیے