Munawwar Rana

منور رانا

معروف شاعر، مشاعروں میں بے انتہا مقبول

Popular poet having dominating presence in mushairas.

منور رانا کی غزل

    ہنستے ہوئے ماں باپ کی گالی نہیں کھاتے

    ہنستے ہوئے ماں باپ کی گالی نہیں کھاتے بچے ہیں تو کیوں شوق سے مٹی نہیں کھاتے تم سے نہیں ملنے کا ارادہ تو ہے لیکن تم سے نہ ملیں گے یہ قسم بھی نہیں کھاتے سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے بچے بھی غریبی کو سمجھنے لگے شاید اب جاگ بھی جاتے ہیں تو ...

    مزید پڑھیے

    آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے

    آپ کو چہرے سے بھی بیمار ہونا چاہئے عشق ہے تو عشق کا اظہار ہونا چاہئے آپ دریا ہیں تو پھر اس وقت ہم خطرے میں ہیں آپ کشتی ہیں تو ہم کو پار ہونا چاہئے ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوں آپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے زندگی تو کب تلک در در پھرائے گی ہمیں ٹوٹا پھوٹا ہی سہی گھر ...

    مزید پڑھیے

    کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی

    کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی یہاں سے جانے والا لوٹ کر کوئی نہیں آیا میں روتا رہ گیا لیکن نہ واپس جا کے ماں آئی ادھورے راستے سے لوٹنا اچھا نہیں ہوتا بلانے کے لیے دنیا بھی آئی تو کہاں آئی کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 5 سے 5