حسین جادو نگار چہرے مگر وہ چہرہ
حسین جادو نگار چہرے مگر وہ چہرہ قدم قدم نو بہار چہرے مگر وہ چہرہ نسیم باد سحر کے جھونکے ہزار چہرے ہزار وجہ قرار چہرے مگر وہ چہرہ حیا سے مملو یہ با وفا سادگی کے پیکر یہ نیک الفت شعار چہرے مگر وہ چہرہ یہ فتنہ ساماں حسیں بدن کے ابھار توبہ فراغ دل بے شمار چہرے مگر وہ چہرہ ہلال ...