زمینیں اور زمانے، مبین مرزا کے افسانے
مبین مرزا کی دس کہانیوں کے تازہ پراگے ’’زمینیں اور زمانے‘‘ پر بات کا آغاز، مبین ہی کے ایک افسانے ’’یخ رات کا ٹکڑا‘‘ سے ایک ٹکڑا مقتبس کرکے کرتا ہوں، ’’میں نے اکثر کہانیوں میں دیکھا ہے کہ زندگی ہی کی طرح اُن میں بھی بڑی بے حسی کے ساتھ وہ لوگ عزت دار بن کر بڑے مقام پر آبیٹھے ...