Mohammad Azeem

محمد عظیم

محمد عظیم کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    جو شخص سارے زمانے کا رنج سہتا تھا

    جو شخص سارے زمانے کا رنج سہتا تھا وہ آج راہ میں مثل غبار بیٹھا تھا یوں بت بنا وہ کھڑا تھا کہ کیا بتاؤں تمہیں میں اس کو چھونے سے پہلے خیال سمجھا تھا میں سو رہا تھا کہ وہ خواب مجھ پہ ٹوٹ پڑا میں کیسے بچ کے نکلتا کہ میں تو اندھا تھا ہزار نام تھے جو لوح دل پہ لکھے تھے مگر وہ نام کہ ...

    مزید پڑھیے

1 نظم (Nazm)

    ادھورا گیان

    بہت سے بھید ایسے ہیں جنہیں میری نظر کا دور تک پھیلا ہوا دامن ابھی تک چھو نہیں پایا بس اک بکھراؤ ہے ہر سمت خال و خط انوکھے بے جہت بے شکل جیسے سردیوں کی رات بارش اور کمرے میں سسکتے قمقمے سواد ذہن پر اک جگنوؤں کی لہلہاتی فصل کا لہراؤ سماعت کی میں کس منزل پہ ہوں گرجتے بادلوں کے لب ...

    مزید پڑھیے