Mohammad Ahmad Ramz

محمد احمد رمز

نئی غزل کے ممتاز شاعر

Prominent New Ghazal poet

محمد احمد رمز کی غزل

    ابھی رنگ ربط عیاں ہے قوس خیال سے

    ابھی رنگ ربط عیاں ہے قوس خیال سے مجھے اور اوپر اچھال سطح وصال سے ترے شہپروں میں زماں مکاں کے ہیں فاصلے تو عقاب ہے تو نمود کر پر و بال سے کبھی بن پڑے تو یہ کار خیر بھی کم نہیں کسی آئینے کو بچا لوں گرد ملال سے مرے حسن عظمت صبر و ضبط کے نام ہیں مجھے جو بھی پہنچیں اذیتیں مری آل ...

    مزید پڑھیے

    تیرتا موج ہوا سا آسمانوں میں کہیں

    تیرتا موج ہوا سا آسمانوں میں کہیں اک پرندہ گم ہوا اونچی اڑانوں میں کہیں میں حقیقت ہوں کسی کردار میں مجھ کو نہ ڈھال لوگ دہرائیں نہ مجھ کو داستانوں میں کہیں رات چپ ہے اکا دکا چپوؤں کے ساز پر گیت کوئی گونجتا ہے بادبانوں میں کہیں رات زخمی ہو رہی ہے لمحہ لمحہ میرے ساتھ پھڑپھڑاتے ...

    مزید پڑھیے

    نہ ساتھ آ مرے میں گرتے فاصلوں میں ہوں

    نہ ساتھ آ مرے میں گرتے فاصلوں میں ہوں غبار دشت ہوں اور تیز آندھیوں میں ہوں نہ جانے قصد کہاں کا ہے کیوں نکالے قدم زمانہ بیت گیا کیسی ہجرتوں میں ہوں خود اپنے شام و سحر میں الجھ گیا ایسا میں آسماں ہوں مگر اپنی گردشوں میں ہوں بہت کشادہ فلک ہے بڑی بسیط زمیں مگر یہ سب میں سمیٹے ہوئے ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 4 سے 4