اس کے جنوں کا خواب ہے کن تعبیروں میں
اس کے جنوں کا خواب ہے کن تعبیروں میں اچھا وہ لگتا ہے جکڑا زنجیروں میں اب تو میرے لہو تک بات پہنچتی ہے کون سا رنگ بھروں اس کی تصویروں میں بن جاتے ہیں ایک خبر ڈھہ جانے کی اپنا شمار بھی ہے کچی تعمیروں میں اس کا ترکش خالی ہونے والا ہے میرے نام کا تیر ہے کتنے تیروں میں مجھ سے سیکھو ...