وحشت زدہ دل تو جوں شرر ہے
وحشت زدہ دل تو جوں شرر ہے اس کے تئیں آپ سے سفر ہے تم جور و جفا کرو جو چاہو ان باتوں پہ کب مجھے نظر ہے تو آپ ہی خیر آپ شر ہے کچھ اور نہ نفع نے ضرر ہے ہم بے خبروں سے رہ خبردار اتنی تو بھلا تجھے خبر ہے گزری جاتی ہے ہر طرح سے دنیا گزران سر بسر ہے دل کے خطروں سے بے خطر ہوں سر سے پاؤں ...