Mateen Emadi

متین عمادی

متین عمادی کے تمام مواد

2 غزل (Ghazal)

    کردار کا اک حسن تھا کردار کے پیچھے

    کردار کا اک حسن تھا کردار کے پیچھے سرحد کی ہنسی تھی کسی تلوار کے پیچھے شاید وہ پرندوں کو غذا بانٹ رہا ہے مردہ ہے کوئی جسم جو کہسار کے پیچھے جذبات کا اک کوہ گراں رکھتا ہے دل پر دہکی ہوئی اک آگ ہے فن کار کے پیچھے باتوں کی صداقت کو کسی نے نہیں پرکھا سب دوڑ پڑے سرخیٔ اخبار کے ...

    مزید پڑھیے

    چہرہ نہیں تھا میلا قصور آئنے کا تھا

    چہرہ نہیں تھا میلا قصور آئنے کا تھا یہ سوچنا بھی اس کا عجب زاویے کا تھا میں کس طرح نہ اس کے بچھڑنے کا غم کروں ساتھی وہ میرا برسوں سے ہر راستے کا تھا دروازہ میرا کھول کے پوچھا ہواؤں نے کیا انتظار تم کو کسی دوسرے کا تھا دیکھا نہیں کسی نے اسے اعتماد سے جو کام کر گیا وہ بڑے حوصلہ کا ...

    مزید پڑھیے