Masood Akhtar Jamal

مسعود اختر جمال

  • 1915 - 1981

قومی اور وطنی نظموں کے شاعر،"باغی کا ترانہ"جیسی مشہور نظم کے خالق،ان کی نظم "غریبوں کا گیت " کو پنڈت نہرو نے ہندوستان کا نصب العین کہا تھا

Nationalist and patriotic poet, Known for his nazm “Baghi Ka Tarana’’ Once Pandit Nehru said his nazm titled “Gharibon Ka Geet” is India's dream

مسعود اختر جمال کی غزل

    تلاش کون و مکاں ہے نہ لا مکاں کی تلاش

    تلاش کون و مکاں ہے نہ لا مکاں کی تلاش یہ زندگی ہے غم عشق جاوداں کی تلاش اسی زمیں کو ہمیں آسماں بنانا ہے ہمیں نہیں ہے کسی اور آسماں کی تلاش کسی کو منزل عشرت کا غم ہے اور مجھے ہوئی ہے منزل عشرت پہ کارواں کی تلاش یہ خواب ہے کہ ہے تعبیر خواب اے غم دل ہر اک قدم ہے یہاں عمر رائیگاں کی ...

    مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2