سلطنت جاتی رہی سلطان آدھا رہ گیا
سلطنت جاتی رہی سلطان آدھا رہ گیا ڈیوڑھی گروی ہوئی دالان آدھا رہ گیا ہم ہوئے آزاد ہندستان آدھا رہ گیا پھر تعجب کیا جو پاکستان آدھا رہ گیا عقل سے فارغ ہوا انسان آدھا رہ گیا عید دوبالا ہوئی رمضان آدھا رہ گیا جیتنے کے باد وہ جوں ہی منسٹر ہو گئے گویا ان پر قوم کا احسان آدھا رہ ...