Manisha Pandey

منیشا پانڈے

منیشا پانڈے کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    ہم میں تم میں چاہت تھی

    ہم میں تم میں چاہت تھی یہ بھی ایک حقیقت تھی تم کو پانا آساں تھا یہ بھی ایک مصیبت تھی عمریں دینی پڑتی تھیں رشتہ تھا یہ رشوت تھی اک عرصے تک جاگے تھے کچھ تو رات کی غفلت تھی اس بن جینا ممکن تھا اس سے ہم کو قربت تھی سیپ میں موتی کیسا تھا دریا سے کیا نسبت تھی لوگوں سے ڈر یوں بھی ...

    مزید پڑھیے

    ہماری کھڑکی میں آ گیا ہے

    ہماری کھڑکی میں آ گیا ہے یہ چاند کب سے یہیں پڑا ہے جو اپنی کشتی ڈوبو رہا ہے کئی دنوں ناخدا رہا ہے جسے نیا سب بتا رہے ہیں تماشہ پہلے کیا گیا ہے مکاں ڈھا ہے ابھی یہ جا کر کئی برس گھر بسا رہا ہے ہمیں یقیں تھا بہت کسی پر ہمیں اسی پر شبہ ہوا ہے ہرا بھرا تھا کبھی شجر یہ شجر گھروندوں ...

    مزید پڑھیے

    دل چاہت سے خالی ہے

    دل چاہت سے خالی ہے یہ کیسی خوشحالی ہے پہلے کانہا کالے تھے اب رادھا بھی کالی ہے آگ نہیں ہے چولہوں میں کہنے کو دیوالی ہے عشق مرض کی ایک دوا ہم نے آج نکالی ہے جس نے مسلا پھولوں کو باغوں کا اب مالی ہے ہم نے اپنی بھی صورت اس جیسی ہی بنا لی ہے بکنے پر ہیں آمادہ قیمت اور گرا لی ...

    مزید پڑھیے