Lateef Saani

لطیف ثانی

  • 1951

لطیف ثانی کے تمام مواد

4 غزل (Ghazal)

    میں چپ رہوں تو بھی اندر پکارتا ہے کوئی

    میں چپ رہوں تو بھی اندر پکارتا ہے کوئی مرے غرور کی پگڑی اتارتا ہے کوئی میں جب بھی ماں کے تصور میں ڈوب جاتا ہوں نظر کے سامنے بانہیں پسارتا ہے کوئی مرے عمل سے مقدر اگر بگڑ جائے خدا کے فضل سے قسمت سنوارتا ہے کوئی عجیب شخص ہے ہر بار جیت جاتا ہے کہ جیت کر بھی زمانے میں ہارتا ہے ...

    مزید پڑھیے

    تری یلغار سے دنیا بھی دہل سکتی ہے

    تری یلغار سے دنیا بھی دہل سکتی ہے تو بدل جائے تو ہر چیز بدل سکتی ہے ایک عفریت کہ شعلوں کو نگل سکتی ہے بند ہے نیام میں تلوار نکل سکتی ہے تیرے اعمال زمانے میں ہیں ایسے پیارے جن سے اسلاف کی پگڑی بھی اچھل سکتی ہے دین حق کے لئے ناموس شریعت کے لئے یہ وہ ملت ہے کہ شعلوں میں بھی چل سکتی ...

    مزید پڑھیے

    مومن بنے تو قوم کا رہبر بنا دیا

    مومن بنے تو قوم کا رہبر بنا دیا ان پڑھ گنوار کو بھی گورنر بنا دیا جس کا بھی اتباع نبی کا مزاج ہو اس کو خدا نے جیسے سکندر بنا دیا احسان میرے رب کا ہوا مجھ پہ اس طرح مومن بنا کے میرا مقدر بنا دیا تاریخ ہے گواہ جہالت کے دور میں سب سے بری جو قوم تھی بہتر بنا دیا آیا سمجھ میں جب سے ...

    مزید پڑھیے

    ایک پتھر ہے مگر آئنہ خانے کتنے

    ایک پتھر ہے مگر آئنہ خانے کتنے ایک دیوانہ لگائے گا نشانے کتنے صرف اک تم ہی نہیں اور نہ جانے کتنے لوگ بن جاتے ہیں الفت میں دوانے کتنے عشق میں لوگ بناتے ہیں بہانے کتنے ایک دل ہے مگر ہیں اس کے فسانے کتنے میں نے اک بار ترا جلوہ حسیں دیکھا ہے اس ملاقات کو گزرے ہیں زمانے کتنے

    مزید پڑھیے