بہت کہا تھا سخن وروں میں گزر نہ کرنا
بہت کہا تھا سخن وروں میں گزر نہ کرنا بہت کہا تھا کہ بات سننا مگر نہ کرنا بہت کہا تھا کہ ڈوبنے کا ہے ڈر زیادہ بہت کہا تھا کہ پانیوں کا سفر نہ کرنا بہت کہا تھا کہ تم اکیلے نہ رہ سکو گے بہت کہا تھا کہ ہم کو یوں در بدر نہ کرنا بہت کہا تھا وہ تم کو پہچانتا نہیں ہے بہت کہا تھا تم اس کو ...