Khwaja Rafat Husain Naiyer

خواجہ رفعت حسین نیر

  • 1946

خواجہ رفعت حسین نیر کے تمام مواد

3 غزل (Ghazal)

    ہوں خطا‌ وار کوئی سزا دیجئے

    ہوں خطا‌ وار کوئی سزا دیجئے پیار کا کچھ تو مجھ کو صلہ دیجئے بے وفائی کا الزام دے کر مجھے یوں نہ محفل سے اپنی اٹھا دیجئے نفرتیں دل میں رکھنے سے کیا فائدہ اختلافات باہم مٹا دیجئے ہم بنائیں گے پھر اک نیا آشیاں آپ توڑیں اسے یا گرا دیجئے جستجو کیجئے اک نئے دور کی ناامیدی کو دل سے ...

    مزید پڑھیے

    کوئی پہلو میں صنم ہو تو غزل ہوتی ہے

    کوئی پہلو میں صنم ہو تو غزل ہوتی ہے حسن مائل بہ کرم ہو تو غزل ہوتی ہے دل میں پنہاں کوئی غم ہو تو غزل ہوتی ہے زندگی غم سے رقم ہو تو غزل ہوتی ہے ہم لئے زاد سفر درد کی سوغات چلے ہم سفر کوئی الم ہو تو غزل ہوتی ہے دور رہ کر نہیں کھل سکتے تمنا کے گلاب فاصلہ کچھ ذرا کم ہو تو غزل ہوتی ...

    مزید پڑھیے

    انداز فکر اپنا بدل کر تو دیکھیے

    انداز فکر اپنا بدل کر تو دیکھیے نفرت کے دائروں سے نکل کر تو دیکھیے ہم ہیں وفا پرست یہ آ جائے گا نظر عینک کو آپ اپنی بدل کر تو دیکھیے منزل ضرور چومے گی قدموں کو آپ کے عزم سفر کے ساتھ نکل کر تو دیکھیے ہر دل عزیز آپ بھی بن جائیں گے حضور خول انا سے اپنے نکل کر تو دیکھیے خود مٹ کے ...

    مزید پڑھیے