اسے کامیابی کی حاجت نہیں
اسے کامیابی کی حاجت نہیں محبت ہے کوئی تجارت نہیں خطا وار شکر و شکایت نہیں اسے بات کرنے کی عادت نہیں میں رہتا ہوں اس کے خیالوں میں گم مجھے سانس لینے کی فرصت نہیں وہ ہے رنگ خوشبو دھنک چاندنی اسے زیب و زینت کی حاجت نہیں ستم گر وہ مجھ پر ہو جب مہرباں مبارک کوئی ایسی ساعت ...