عرفان غازی کے تمام مواد

4 غزل (Ghazal)

    عشق میرا کیا حقیقی عشق عشق میرا کیا مجازی

    عشق میرا کیا حقیقی عشق عشق میرا کیا مجازی عشق میرا عشق کافر عشق میرا بے نمازی ہو گیا تجھ سے شناسا پھر ہے کیا غم آدمی کو عشق تجھ سے آشنائی عشق سب سے بے نیازی عاشق آشفتہ سر کی عاشقی کا معجزہ یہ عشق ہارے بھی اگر تو عشق ہی جیتے ہے بازی تیغ خالد تیغ طارق عشق کی ہی انتہا ہے عشق مخلص ...

    مزید پڑھیے

    لاکھ کوئی دے دلاسہ آپ کو (ردیف .. ے)

    لاکھ کوئی دے دلاسہ آپ کو آپ کا غم آپ کا ہی ہوتا ہے مل تو جاتے ہیں کئی کندھے مگر بوجھ اپنا آدمی خود ڈھوتا ہے کون رویا رفتگاں کے غم میں یاں تو خیال مرگ کر کے روتا ہے رات بھر ماتم منا کر صبح میں اوس سے گل داغ شب کے دھوتا ہے

    مزید پڑھیے

    وہ نکلے تھے مثال طوفاں تپتے ریگزاروں سے

    وہ نکلے تھے مثال طوفاں تپتے ریگزاروں سے چمکتی جن کی پیشانی تھی گردوں کے ستاروں سے لیے قرآن کا نسخہ سجا کر اپنے سینوں میں نکل آئے وہ طفل وقت آگے شہسواروں سے ابھی تک ابن آدم ہاں اسی حیرت میں کھویا ہے لڑے تھے تین سو تیرہ بھلا کیسے ہزاروں سے ہوئے جو غوطہ زن عشق محمد میں سنو ...

    مزید پڑھیے

    غم ہجراں سے اے جان جہاں ہم بن سنور نکلے

    غم ہجراں سے اے جان جہاں ہم بن سنور نکلے ستم تیری جدائی کے سبھی ہی بے اثر نکلے خدا تیرے جنہیں اپنی خدائی پر تکبر تھا ہٹا جو رخ سے پردہ تو پس پردہ بشر نکلے مگر آساں نہیں تھے سب بھلا دینے کے رنج و غم گماں تیرے در دل سے لہو میں ڈوب کر نکلے جو دکھتے تھے بجا رہ پر وہی گمراہ تھے ناداں جو ...

    مزید پڑھیے