ہم ایک ہی باپ کی اولاد ہیں
ہم ہاتھ نہیں ملائیں گے یہ وقت دلوں کو ملانے کا ہے ہم نے تنہائی اوڑھ لی اور انسانیت کی اکائی کو سرہانا بنا لیا ہم سفر نہیں کریں گے جب تک ہمارے صندوق خوب صورت تحائف سے تہی ہیں حاجت سے زیادہ خریدیں گے نہ بیچیں گے کہ دکانیں اور بازار فراوانی سے بھرے رہیں بغیر ضرورت گھروں سے نہیں ...