سب کچھ کھو کر موج اڑانا عشق میں سیکھا
سب کچھ کھو کر موج اڑانا عشق میں سیکھا ہم نے کیا کیا تیر چلانا عشق میں سیکھا ریت کے آگے پریت نبھانا عشق میں سیکھا سادھو بن کر مسجد جانا عشق میں سیکھا عشق سے پہلے تیز ہوا کا خوف بہت تھا تیز ہوا میں ہنسنا گانا عشق میں سیکھا ہر اک سرحد پھاند چکا تھا سرکش دریا اس دریا کو موڑ کے لانا ...