Hasan Hameedi

حسن حمیدی

حسن حمیدی کے تمام مواد

1 غزل (Ghazal)

    میری پلکوں پہ نہ آئے مرے اندر بولے

    میری پلکوں پہ نہ آئے مرے اندر بولے ایک قطرہ کہ جو ٹپکے تو سمندر بولے زندگی چاہے کہ آواز سفر کرتی رہے میں نہ بولوں تو مری سوچ کا پیکر بولے اپنے زخموں کو دکھاؤں تو دکھا بھی نہ سکوں جو کرم مجھ پہ کئے میرا ستم گر بولے ان کا کیا ہے کہ سماعت بھی ہے جاگیر ان کی ہم جو بولے تو ہر اک دل میں ...

    مزید پڑھیے

1 نظم (Nazm)

    تاریخ کی عدالت

    ہمارے ادراک کی صداقت تمہارے الزام کی نجابت کبھی تو تاریخ کی عدالت میں پیش ہوگی حلف اٹھانے کی رسم سے بے نیاز لمحے تمام مفلوج عدل گاہوں کی مصلحت کیش بے زبانی لہو فروشی کے کل دلائل دفاتر منصفی پر تحریر کر رہے ہیں کبھی تو تاریخ کی عدالت میں تم بھی آؤ گے ہم بھی آئیں گے تم اپنے سارے ...

    مزید پڑھیے