doctor pervaiz aftab, Doctor farzana pervaiz

ڈاکٹرپرویز آفتاب،ڈاکٹر فرزانہ پرویز

قدرتی جڑی بوٹیوں اور پھلوں، پھولوں سے علا

qudarti-jari-botiyun-phlon-se-elaj

ڈاکٹرپرویز آفتاب،ڈاکٹر فرزانہ پرویز کے مضمون

    انار مفرح قلب،تسکین جاں

    pomegranate.webp

    اگر کوئی فرد سینے کے درد یعنی وجع القلب (Angina)کے عارضے میں مبتلا ہوجائے تو ایک مٹھی اناردانہ آدھے لیٹرپانی میں دس منٹ ابال کر اس کا جوشاندہ تیارکریں اور بیجوں کو اچھی طرح چھان لیں،اس کا ایک گلاس مریض کو ناشتے سے پہلے نہار منہ پینے کے لیے دیں انشااللہ بہت جلد حوصلہ افزاءنتائج برآمد ہوں گےاور تھوڑی دیرمیں مریض کی حالت خاصی حد تک بہتر ہو جائے گھٹن وہ جس قسم کی گھٹن،تنگی اور بوجھل پن اپنے سینے میں محسوس کر رہا تھاوہ رفتہ رفتہ ختم ہو جائے گی۔

    مزید پڑھیے

    کاسنی کے فائدے

    lilac-varieties_21.webp

    مزید خصوصیات کے ز ُمرے میں کاسنی خون کی شریانوں،جگر اور اس کی نالیوں میں رکاوٹ دورکرتی ہے۔اگر جگر کی نالیوں میں رکاوٹ کی وجہ سے یرقان ہوجائےتواس کے پتوں کاپانی بڑا مفید ہوتا ہے۔کھجور کے ساتھ کھانے سے اس کے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں۔ایک نسخہ کے مطابق اگر اسکے پانی میں زیتوں کا تیل ملالیا جائے تو ہر قسم کے زہروں کا علاج ہوجاتا ہے۔

    مزید پڑھیے

    محض چار اخروٹ دل کی کتنی بیماریوں کو ختم کرتے ہیں؟

    shutterstock_1314173366-1.webp

    اخروٹ میں تقریباَUnsaturated 15% چکنائی موجود ہےجو کولیسٹرول کو گھٹانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی صورت میں شریانوں کی سختی کو کم کرکے خون کی گردش کو ہموار کرتا ہے۔اخروٹ کےتیل کا ہفتے میں چار بار استعمال دل کی بیماریوں کا خطرہ 50% کم کردیتا ہے۔

    مزید پڑھیے

    پپیتا کھانے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلیاں آسکتی ہیں؟

    download_(5).webp

    اس پھل کو سب سے پہلے سولہویں صدی میں پانامہ اور میکسیکو میں دریافت کیا گیا پھر دنیا کے دیگر حصوں میں بھی اس کی کاشت ہونے لگی۔اسے پھلنے پھولنے کے لیے زرخیز زمین اور گرم مرطوب آب وہوا کی ضرورت ہوتی ہے۔اس کے درخت کی اونچائی تقریباَ 10 سے 12 فٹ تک ہوتی ہےجس پر شاخیں نہیں ہوتیں۔

    مزید پڑھیے

    السی کے بیج اور تیل کےفوائد

    flax-seeds-1608548685-5663284.webp

    السی میں تیس سے چالیس فیصد حصہ تیل ہے اور باقی اجزاءپروٹین اور فائبر پر مشتمل ہیں۔تیل میں Omega-3 اور Omega-6 انسانی جسم میں قوت ِمدافعت کو بڑھاتے اور بیماری کو دور کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہوئے کینسر کی بڑھوتری کو روکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2