اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھا

اصحاب نے پوچھا جو نبی کو دیکھا
معراج میں حضرت نے کسی کو دیکھا
کہنے لگے مسکرا کے محبوب خدا
واللہ جہاں دیکھا علی کو دیکھا