انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں انجام پہ اپنے آہ و زاری کر تو سختی بھی جو ہو تو بردباری کر تو پیدا کیا خاک سے خدا نے تجھ کو بہتر ہے یہی کہ خاک ساری کر تو