اللہ اللہ عز و جاہ ذاکر

اللہ اللہ عز و جاہ ذاکر
دربار حسینی میں ہے راہ ذاکر
پنجہ جو علم کا سر منبر ہے انیس
ہے دست علم دار پناہ ذاکر