اکبر نے جو گھر موت کا آباد کیا میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اکبر نے جو گھر موت کا آباد کیا صغرا کو دم نزع بہت یاد کیا لاشے پہ کمر پکڑ کے کہتے تھے حسین تم نے علی اکبر ہمیں برباد کیا