اے مومنو فاطمہ کا پیارا شبیر میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے مومنو فاطمہؓ کا پیارا شبیر کل جائے گا بھوکا پیاسا مارا شبیر ہو جائیں گے سب تعزیہ خانے سنسان آج اور ہے مہمان تمہارا شبیر