اے بخت رسا سوئے نجف راہی کر میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اے بخت رسا سوئے نجف راہی کر مجھ زار کو زائر ید اللہی کر لے جا سوئے کربلا مری مشت غبار اے باد صبا اتنی ہوا خواہی کر