افزوں ہیں بیاں سے معجزات حیدر میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں افزوں ہیں بیاں سے معجزات حیدر حلال مہمات ہے ذات حیدر توریت انجیل اور زبور و قرآن ہیں ایک رباعی صفات حیدر