مشرق وسطیٰ

یمن میں جاری جنگ کس کے مفاد میں ہے؟

پریشان کن حقیقت تو یہ ہے کہ یمن کے عام شہری بیرونی جارحیت سے کچلے گئے ہیں، بھوکے مر رہے ہیں اور اس بیماری کے دنوں میں بے یار و مددگار پڑے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس جنگ میں تین لاکھ ستتر ہزار افراد مارے گئے ہیں جن میں ستر فیصد بچے ہیں۔

مزید پڑھیے

دنیا کے قدیم ترین شہر ، بابل کی از سر نو بحالی کے لیے اقدامات کا احوال

شہر بابل

بابل ، دنیا کا قدیم ترین شہر ہے جو ہزار ہا برس سے تہذیبوں کا نگار خانہ ہے ، مگر وقت کی گرد اسے مکمل طور پر ڈھانپ کر دھندلا چکی ہے ۔ یہی وہ شہر ہے جہاں آج سے تقریبا اڑتیس سو سال قبل سمیری بادشاہ حمورابی نے انسان کا بنایا ہوا تاریخِ انسانی کا سب سے پہلا قانونی و آئینی ضابطہ اخلاق مرتب کیا۔ اس نے یہ قوانین پتھر کے کتبوں پر نقش کروائے ۔ جب کہ سب سے پہلے تحریری صورت میں قوانین مرتب کرنے والا شخص بر صغیر کی اموریہ سلطنت کا کوتلیہ چانکیہ ہے، جو چندر گپت موریہ کا وزیر اعظم تھا۔

مزید پڑھیے

جوہری توانائی کے سلسلے میں ایران اور یورپی ممالک کے بیچ مذاکرات ہوا میں معلق

 ایران کے ڈپٹی وزیر خارجہ باقری نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ یہ تجاویز ان اصولوں پر مبنی ہیں جنہیں دوسرے فریق بھی قبول کرتے ہیں۔ دوسرے فریقوں نے ایرانی تجاویز کی قانونی حیثیت یا مطابقت پر سوال نہیں اٹھایا۔ اس سے قبل جمعہ کو باقری نے الجزیرہ کو بتایا کہ ایران کی تجاویز کو ہرگز مسترد نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی شقوں پر مبنی ہیں۔

مزید پڑھیے

فلسطینی استاد کا آئرش ناول نگار کے نام کھلا خط

غزہ

   سالی رونی، آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والی  دور حاضر کی مشہور ناول نگار ہیں۔  انہوں  نے ناول Beautiful World, Where Are you لکھا۔ یہ ناول بے حد مشہور ہوا۔ ان کے ناول کی شہرت دیکھتے ہوئے ایک اسرائیلی ناشر  نے اس کا عبرانی زبان میں ترجمہ  کرنے کے حقوق سالی رونی سے خریدنا چاہے۔ سالی رونی نے مظلوم فلسطینیوں  کی جانب سے  جاری بی ڈی ایس تحریک، اسرائیل کا بائیکاٹ جس کا منشور ہے، کا  ساتھ  دیتے ہوئے ناشر کو انکار کر دیا۔ اس پر  جامع الاقصیٰ کے ایک استاد نے اظہار تشکر کے لیے کھلا خط تحریر کیا۔

مزید پڑھیے

افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد خلیجی ممالک کیا سوچ رہے ہیں؟

Taliban Leaders at Doha

خلیجی ممالک افغانستان میں امریکی انسداد دہشت گردی کے مقاصد میں شریک ہیں ، لیکن یہ ممالک اپنی سلامتی کو سر فہرست رکھنے کی کوشش میں ہیں، ان کے نزدیک آنے والے دنوں میں امریکہ کے لیے محض ایک اڈہ بننا غلط ہوگا

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2