اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا افضل انہیں خضر راہ بر سے پایا یہ در جو نہ ملتا تو بھٹکتے پھرتے جنت کا پتا علی کے گھر سے پایا