آدم کو یہ تحفہ یہ ہدیہ نہ ملا

آدم کو یہ تحفہ یہ ہدیہ نہ ملا
ایسا تو کسی بشر کو پایا نہ ملا
اللہ ری لطافت تن پاک رسول
ڈھونڈا کیا آفتاب سایہ نہ ملا