آدم کو عجب خدا نے رتبہ بخشا میر انیس 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آدم کو عجب خدا نے رتبہ بخشا ادنیٰ کے لیے مقام اعلیٰ بخشا عقل و ہنر و تمیز و جان و ایماں اس ایک کف خاک کو کیا کیا بخشا