پھول اور تارے

بچوں کی بڑی دعا: علامہ اقبال کی بچوں کے لیے نظم کا خوب صورت بیان

بچے کی دعا علامہ اقبال

آج ایک نظم کی بات ہے۔ اردو زبان کی مقبول ترین نظم جو بچے بچے کے دل سے نکلی، زبان پر آئی اور امر ہوگئی۔ ایک ایسی نظم جو سینکڑوں نہیں، ہزاروں نہیں، لاکھوں سے بھی بڑھ کر کروڑوں نے پڑھی، سُنی ، گنگنائی اور زبانی یاد کرلی۔

مزید پڑھیے

بچوں کے لیے کہانی: غرور کا برا انجام

جیسے جیسے وقت گزر رہا تھا سیٹھ شرافت کی دولت میں اضافہ ہو تا جا رہا تھا اور اس کی سو چ آسما نو ں کو چھو نے لگی تھی۔زمیں پر بسنے والے لو گ اسے کیڑے مکو ڑو ں سےبھی حقیرنظر آنے لگے تھے۔

مزید پڑھیے

کہانی: کملا دیوی کو سونے کی انگوٹھی کیسے واپس ملی؟

بسم اللہ کی برکت

پاکستان بننے سے قبل مشرقی پنجاب میں ایک چھو ٹا سا گاؤں محمد  پو ر تھا ، جہا ں مسلما ن اور ہندو اکٹھے رہا کرتے تھے ۔ اس گا ؤں میں جمیلہ اور کملا دیوی دو سہیلیا ں رہتی تھیں ۔ جب کبھی کملا دیوی اپنی سہیلی  جمیلہ کے گھر جا تی  تو دیکھتی کہ...

مزید پڑھیے
صفحہ 2 سے 2