یوں لگے تیرے تذکرہ سے اگر وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں یوں لگے تیرے تذکرہ سے اگر نام میرا ہٹا دیا جائے جیسے اک پھول کی کہانی سے ذکر خوشبو اڑا دیا جائے