حاصل اجتناب سوچا ہے

حاصل اجتناب سوچا ہے
روٹھ جائیں گے خواب سوچا ہے
ساری دنیا کرے گی ایک سوال
تم نے کوئی جواب سوچا ہے