در بدر سر جھکائے پھرتا ہے وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں در بدر سر جھکائے پھرتا ہے عارضی اقتدار کی خاطر کتنا مجبور ہو کے جیتا ہے آدمی اختیار کی خاطر