یہ تیری آنکھیں

بے حد خوب صورت ہیں یہ تیری آنکھیں
پل رہے ہیں ان میں ڈھیروں خواب
کچھ ٹوٹتے ہیں ٹوٹ کر کچھ نئے بنتے ہیں
اک عجب سا نور ہے ان بنتے بگڑتے خوابوں میں
یہ تیری آنکھیں ہیں یا ہے پوری کہکشاں