تمہارے لفظ

اب بھی آیتوں کی طرح اترتے ہیں
اور دل ان کی ترتیل کرتا رہتا ہے
کتاب مکمل ہی نہیں ہوتی