تخلیق افروز عالم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کئی دنوں سے کسی بہانے دل بہلتا ہی نہیں یوں لگتا ہے جیسے ذہن کے گوشے میں پھر ہلچل ہونے والی ہے کوئی پرندہ توڑ کے پنجرہ دور پہنچنے والا ہے شاید کسی سیارے پر اک دنیا بسنے والی ہے