تعارف شیریں احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آگہی نے مجھے دکھ کے دائرے میں کھڑا کر دیا ہے میں تو انجان ہی بھلی تھی کیوں کسی نے آ کر مجھ سے میرا ہی تعارف کروا دیا