دعوت نامہ شیریں احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زندگی ایک دن مجھ کو بھی تلخ کر دے گی میں خوشیوں کو دعوت دیتے تھکنا نہیں چاہتی کہیں بگ بینگ سے پہلے خوشی کی وداعی تو نہیں ہو گئی تھی کہیں میں اسے غلط جگہ تو دعوت نامہ نہیں بھیج دیا