چاند

روشنی میں اپنی
عجیب سی کشش لیے
یہ گول دائرہ
اپنے وجود کا
احساس دلاتا ہے
اور
مجھ سے
پوچھتا ہے
تم
کون ہو
کیا پہچان ہے تمہاری