علاج

جائیے کرونوتھراپی کیاہے؛ کیا دوا کھانے کا وقت اس کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے ؟

  • ابوفضیل عباس
1666347028.webp

کیا وقت پر دوا کھانے سے فرق پڑتا ہے یا علاج بہتر ہوسکتا ہے؟ انسان کو رات کو ہی نیند کیوں آتی ہے؟ ہمیں بھوک صبح یا شام ہی کیوں لگتی ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے اندر ایک گھڑی لگی ہوئی ہے۔۔۔۔انسانی اندرونی گھڑی۔۔۔اس گھڑی کے مطابق علاج کا طریقہ اختیار کیا جارہا ہے۔۔۔۔کرونوتھراپی یعنی وقت کے اعتبار سے دوا دینا۔۔۔۔لیکن یہ طریقہ علاج کے کیا اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

مزید پڑھیے

اپیکاک ایک ایسا پودا جو بہت سی بیماریوں کا علاج ہے

  • ڈاکٹرپرویز آفتاب،ڈاکٹر فرزانہ پرویز
images_(6).webp

یہ جھاڑی نما پودا برازیل میں پیدا ہوتا ہے۔اس کا ٹنکچر اس کی جڑوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔یہ خاص طورپر متلی اور قے میں بہت  پُر اثر ہےاوران علامات کو کنڑول کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

مزید پڑھیے

سر کا درد کیوں ہوتاہے؟ درد شقیقہ پر ہونے والی نئی تحقیقات کیا کہتی ہیں؟

  • محمد طاہر

آپ نے ہر دوسرے تیسرے شخص کو یہی کہتے ہو ئے سنا ہو گا بھا ئی تنگ نہ کرو پہلے ہی سر میں بہت درد ہے ۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جب ہم پریشان ہوتے ہیں تو ہمارے سر میں ہی کیوں درد ہوتا ہے اوریہ کہ اس درد کا علاج کیا ہے؟

مزید پڑھیے

استھما کے مریض موسمِ سرما میں اپنا خیال کیسے رکھیں؟

  • شعبہ ادارت الف یار

دمہ میں مبتلا مریض کی سانس پھولتی ہے اور وہ ہانپنے لگتا ہے اس لئے اس بیماری کو استھما کا نام دیا گیا ہے۔ دمہ ایک ایسی کیفیت ہے جس میں مریض پورے طبعی طریقے سے سانس لینے میں دشواری محسوس کرتا ہے اور پیہم کھانسے لگتا ہے جس کی وجہ ہوا کی نالیوں کا سکڑ کر تنگ ہو جانا ہے

مزید پڑھیے