لانگ مارچ

اگر عمران پر حملے کی آزادانہ تحقیقات نہ ہوئیں تو نقصان کیا ہوگا؟

  • فرقان احمد
1667594999.webp

اگر آج عمران خان پر حملے کی آزاد تحقیقات نہیں ہوتیں تو پھر ایک دائرہ شروع ہوگا۔ جس میں الجھنیں ہونگیں، الزامات ہونگے، طعن و تشنی ہوگی اور سازشی تھیوریاں بنیں گی لیکن ہاتھ کچھ نہیں آئے گا

مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، حالات کس طرف جارہے ہیں؟

  • فرقان احمد
1667544991.webp

سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کون اس حملے کے پیچھے ہے؟ کیا یہ حملہ عمران خان کے لانگ مارچ کو نئی زندگی بخشنے کے لیے ہے؟ آیا عمران خان کو گولی لگی بھی ہے یا نہیں؟ کیا کوئی ہے جو عمران خان کو منظر سے ہٹانا چاہتا ہے؟ حملے کے بعد ملک خانہ جنگی کی طرف تو نہیں بڑھ جائے گا؟ آخر ان سب حالات سے فائدہ اٹھانا چاہتا کون ہے؟

مزید پڑھیے

عمران خان پر لانگ مارچ میں قاتلانہ حملہ: پی ٹی آئی چیئرمین زخمی

  • شعبہ ادارت الف یار
1667477555.webp

کچھ اطلاعات کے مطابق یہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ تھا جس میں عمران خان کی ٹانگ پر گولی لگنے سے زخم آئے اور انہیں سخت حفاظتی حصار میں سٹریچر پر ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو فوج سے کوئی خطرہ ہے یا نہیں، ڈی جی آئی ایس آئی نے واضح طور پر بتادیا

  • محمد عامر شہزاد
1666882154.webp

عمران خان کی طرف سے دی جانے والی لانگ مارچ کی کال کے بعد سے حالات تیزی سے بگڑنا یا کم از کم تبدیل ہونا شروع ہوگئے ہیں، ایک طرف دونوں طرف کے سیاست دان اپنے اپنے کارڈ کھیلتے نظر آرہے ہیں اور دوسری طرف عام پاکستانی اداروں کی ساکھ مجروح ہونے پر نہ صرف یہ کہ پریشان ہے بلکہ اپنے تئیں ان حالات میں ملکی سلامتی کے لیے کوشاں بھی ہے۔

مزید پڑھیے